آئی سی سی نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر پلئیر آف دی منتھ یعنی اس مہینے کا سب سے بہترین کھلاڑی کے انتخاب کے لئے تین نام شامل کئے ہیں جن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم بھی شامل ہیں آگر آپ سمجھتے ہیں کہ بابر اعظم اس اعزاز کے لئے موزوں ہوں تو ابھی اس لنک پر جاکر انہیں ووٹ کریں اور پاکستانی کپتان کو ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے میں مدد کریں۔
کیا آپ نے بابر اعظم کو ووٹ کیا؟
