بڑےبڑے تحریکوں نے کتابوں کے صفحات سے جنم لیا اور دنیا کو متاثر کیا ہے۔

جامعہ زرعیہ پشاور مین لائبریری لان میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیرِ اہتمام کتب میلہ کا آغاز ہوگیا۔کتب میلہ کا افتتاح پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سید وہاب نے کیا ۔اس موقع پر جامعہ زرعیہ پشاور کے پرو وائس چانسلر پروفیسر Read more