Written by 

ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی صحافی اور بلاگر قراۃالعین نیازی آگاہی وی لاگ کے ساتھ ایک سال سے وابسطہ ہے، ماس کمیونیکیشن میں پشاور یونیورسٹی سے ماسٹر کرنے کے بعد نجی نشریاتی ادارے آے آر وائے کے ساتھ ڈیسک پر کام کیا۔ پشاور یونیورسٹی کے ریڈیو سے کمپس راؤنڈ اپ بھی کرتی رہی ہیں۔ آج کل آگاہی وی لاگ کے ساتھ ویب ایڈیٹر اور بلاگر کے طور پر کام کر رہی ہیں