Written by 

احتشام الحق فری لانس جرنلسٹ ہے جو پچھلے ایک سال سے آگاہی وی کے ساتھ منسلک ہے، امن، ترقی اور مذہبی ہم آہنگی پر خیبرپختونخوا سے رپورٹنگ کرتا ہے، احتشام الحق نے 2014 میں جامعہ پشاور سے صحافت اور تعلقات عامہ میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ''ڈائریکٹوریٹ اف انفارمیشن پشاور'' میں ایک سال تک کام کرتا رہا، اسکے علاوہ سیاسی و سماجی مسائل پر کام کرتا اور لکھتا ہے