اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز سے متعلق اجلاس

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیرصدارت اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز سے متعلق ویڈیو لنک اجلاس کا انعقاد کیا، اجلاس میں سیکرٹری صحت، سیکرٹری داخلہ، فوکل پرسن این سی او سی، کوارڈینیٹر ای او سی سمیت تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی شرکت کی، اومی کرون کے پیش نظر تمام اضلاع میں ویکسینیشن مہم تیز کرنے کی ہدایت، چیف سیکریٹری

ویکسینیشن کی شرح بڑھانے کے لئے آگاہی مہم چلانا بہت ضروری ہے، این سی او سی کی جانب سے عائد پابندیوں سے متعلق فیصلے بھی زیر غوراین سی او سی کی جانب سے جاری احکامات پر من و عن عمل کیا جائے۔ ڈاکٹر شہزاد خان بنگش

تمام ضلعی افسران سمیت دیگر متعلقہ ادارے اومیکرون سے بچاو کے لئے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مہم چلائیں۔ چیف سیکرٹری

ویب ڈیسک

Written by