جامعہ پشاور کے شعبہ صحافت و ابلاغ عامہ کے فائنل ریگولر نتائج کا اعلان


فائنل ریگولر میں منظر عباس 822لے کر گولڈ میڈل ، زونا جاوید 815 لے کر دوسری اور مشال ایاز 808 نمبر لے کر تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب ہوئیں

منظر عباس
زونا جاوید
مشال ایاز

کامیابی کا تناسب 95 فیصد رہا فائنل ریگولر میں ستاون میں سے چون سٹوڈنٹس کامیاب رہے

Written by