"مردے کو دوسرے شہر منتقل کرنے کا سوچنا بھی آسان نہیں”

ہندو اور سکھ مذہب سے وابسطہ لاکھوں افراد پاکستان میں موجود ہیں، دونوں مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے پیاروں کی آخری رسومات شمشان گھاٹ میں ادا کرتے ہیں، دونوں مذاہب کے مطابق انسانی جسم 5 چیزوں کا مجموعہ Read more