بڑےبڑے تحریکوں نے کتابوں کے صفحات سے جنم لیا اور دنیا کو متاثر کیا ہے۔

جامعہ زرعیہ پشاور مین لائبریری لان میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیرِ اہتمام کتب میلہ کا آغاز ہوگیا۔کتب میلہ کا افتتاح پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سید وہاب نے کیا ۔اس موقع پر جامعہ زرعیہ پشاور کے پرو وائس چانسلر پروفیسر Read more

پاکستان میں نئے آرمی چیف کی تقرری کا عمل شروع

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے ملاقاتوزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم ہاود سمری موصول ہونے کی خبروں کی تردید کردی، آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے طریقہ کار کا Read more

15 ہزار کسانوں کو 743 ٹن گندم کا بیج مفت ملا

یو ایس ایڈ کے پروگرام برائے اقتصادی بحالی و ترقی (یوایس ایڈ۔ای آرڈی اے) اور محکمہ زراعت , لائیو سٹاک اور کوآپریٹو حکومت خیبر پختونخوانے پشاور , ڈیرہ اسماعیل خان اور خیبر اضلاع میں سیلاب سے متاثرہ 14,850 کسانوں کو Read more

فیکٹ چیک: بریکنگ نیوز کی دوڑ میں استنبول دھماکے کی غلط فوٹیج شئیر کی گئی

ریاض غفور بریکنگ نیوز کی دوڑ میں آگے نکلنے کے لیے ایک دفعہ پھر استنبول میں ہونے والے خودکش دھماکے کی غلط فوٹیج شئیر کی گئی. آبزرور ڈپلومیٹ ڈاٹ کام کے ٹویٹر ہینڈل نے بغیر تصدیق کے 2016 کی ایک Read more

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیرِ اہتمام طلبہ یونین کی بحالی کے حوالے سے مباحثہ

جامعہ پشاور ایریا سٹڈی سنٹر میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیرِ اہتمام طلبہ یونین کی بحالی کے حوالے سے مباحثہ کا انعقاد کیا گیا۔مباحثہ میں صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف، جماعت اسلامی کے عنایت اللہ، مسلم لیگ Read more

کیا پیٹ کے کیڑے ہی بچوں کی نشوونما میں رکاوٹ ہے؟

خیبرپختونخوا نے اسکول جانے والی عمر کے بچوں کو پیٹ کے کیڑوں سے تحفظ دینے مہم شروع کردی۔ اس پروگرام کا ہدف ہے کہ 18 نومبر تک خیبر پختونخوا کے 22اضلاع میں لگ بھگ 25,000سرکاری و نجی اسکولوں بشمول دینی Read more

وال سٹریٹ جرنل کا کالم کیسے اخبار کے کھاتے میں ڈال دیا گیا؟

ریاض غفور میڈیا ماہرین کے مطابق کسی بھی نیوز پیپر میں چھپنے والا کالم اخبار کا نکتہ نظر نہیں ہوتا بلکہ یہ متعلقہ شخص کا ذاتی خیال یا نظر ہوتا ہے. حال ہی میں جیو نیوز نے دی وال سٹریٹ Read more

553 واں جنم دن: گرونانک جی مشن کا میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ریاض غفور بابا گرونانک کی 553 جنم دن کی مناسبت سے سینکڑوں سکھ مت پیروکار خیبرپختونخوا سے ننکانہ پہنچ گئے جہاں مذہبی رسومات کے ساتھ مختلف نوعیت کی سماجی و فلاحی سرگرمیوں میں پشاور سے تعلق رکھنے والے سکھ یاتری Read more