مجھے جائیداد کیلئے پھنسایا جارہا ہے، عامر لیاقت کی بیوی دانیا عامر

سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی ویڈیوز لیک کرنے کا معاملہایف آئی اے نے لودھراں سے گرفتار عامر لیاقت کی سابقہ بیوی ملزمہ دانیہ شاہ کو متعلقہ عدالت میں پیش کردیا گیا جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے ملزمہ دانیہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجملزمہ کو 15 دسمبر کو گرفتار کئا گیا تھا

چوبیس گھنٹے کے اندر ریمانڈ کیوں نہیں لیا گیا ، عدالت کا تفتیشی افسر سے استفسار

ہم دس منٹ لیٹ ہوگئے تھے جج صاحب جاچکے تھے ، تفتیشی افسر چوبیس گھنٹے کے بعد تو حراست غیرقانونی ہوگئی ، عدالت کے ریمارکس

مجھے جائیداد کیلئے پھنسایا جارہا ہے، سارا مسلہ جائیداد کا ہے، دانیا کا عدالت میں بیان میں نے ویڈیو نہیں بنائی اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ، ملزمہ دانیا

تفتیش ہوگی تو حقائق سامنے آجائیں گے، عدالت ریمانڈ کی ضرورت نہیں تفتیش جیل میں بھی ہوسکتی ہے، وکیل ملزمہ

تفتیشی افسر نے یو ایس بی میں ویڈیو شواہد پیش کردیئے جج نے کمرہ عدالت میں لیپ ٹاپ پر ویڈیو کا جائزہ لیا دانیا کی آواز بھی ویڈیو میں شامل ہے، کئی انٹرویوز میں دانیا نے ویڈیو بنانے کا اعتراف کیا ہے ،

بشریٰ اقبال سابقہ اہلیہ عامر لیاقت کا ایف آئی اے کو درج شکایت میں دعوی’

Written by