
Month: 2023 جنوری

امریکی جدید اسلحہ اس وقت طالبان کے پاس ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغانستان سے تعلقات خراب کیے اور امریکی مداخلت قبول کرلی تو ملک کبھی نہ ختم ہونے والی دہشت گرد کی لپیٹ میں چلا جائے Read more