
عالمی ایوارڈ میلہ پشاور کی خواتین نے لوٹ لیا
خیبرپختونخوا کی چار خواتین صحافیوں نے انٹرنیشنل ایوارڈز اپنے نام کرلیےخیبرپختونخوا کی خواتین فلم میکرز نے وومن ایمپاورمنٹ اور ریلیجیئس فریڈم فلم کمپیٹیشن میں میدان مار لیا، صوبے کی چار خواتین فلم میکرز نے نمایاں پوزیشن حاصل کر کے سب Read more