اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز سے متعلق اجلاس

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیرصدارت اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز سے متعلق ویڈیو لنک اجلاس کا انعقاد کیا، اجلاس میں سیکرٹری صحت، سیکرٹری داخلہ، فوکل پرسن این سی او سی، کوارڈینیٹر ای او سی سمیت تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز Read more