کیا آئی ٹی بورڈ اداروں کو ڈیجٹلائز کرنے میں کردار ادا کررہا ہے؟
سیکرٹری سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ہمایون خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا انفارمشین ٹیکنالوجی بورڈ صوبے کو ڈیجٹلائز کرنے اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرہا ہے، دور حاضر میں ترقی کا دارومدار آئی ٹی کی Read more