محکمہ اعلی تعلیم میں اقرباپروری ختم کرینگے: کامران بنگش
محکمہ اعلٰی تعلیم میں ریفارمز کا آغاز کررہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے منشور کے مطابق احتساب، شفافیت کو عام کرکے اقربا پروری کو ختم کرینگے، احتساب کا عمل شروع ہوچکا ہے، طلبا قوم کا مستقبل ہیں، ایٹا کو مضبوط Read more