کیپرا نے رواں سال 20 ارب روپے کے محصولات اکھٹی کرنے کیلئے منصوبہ بندی کرلی۔
پشاور۔ گزشتہ مالی سال کے احداف حاصل کرنے کے بعد خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی سال میں 20 ارب روپے کے محصولات اکٹھی کرنے کیلئے منصوبہ بندی کر لی۔ خیبر پختون خواہ کے وزیر خزانہ تیمور خان جھگڑا Read more