آئی ٹی بورڈ کے تعاون سے اب صحافیوں کے بچے بھی سیکھیں گے کمپیوٹر پروگرامنگ

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش کی ہدایت پر کورونا صورتحال میں آن لائن کردہ آئی ٹی بورڈ کے ارلی ایج پروگرامنگ منصوبے میں پشاور پریس کلب کے صحافیوں کے بچوں کے لئے خصوصی Read more