دین کی خدمت اس ملک کی برکت سے ہے۔ لہذا اس ملک کے محافظ اور چوکیدار بن جائیں

معروف دینی در س گاہ جامعہ عثمانیہ پشاور میں سالانہ دستاربندی کی تقریب کا انعقاد ہوا 102فضلاء، 30حفاظ کی دستاربندی اور 34فاضلات کی چادر پوشی،اور جید علماء کی شرکت بھی ہوئی۔ اس کے علاوہ مفتی غلا م الرحمن نے بھی Read more