بلوچستان کے سرکاری افسران کادورہ آئی ٹی بورڈ

خیبرپختونخوا نے ملک کا پہلا سرکاری بی پی او قائم کیا، سعد جاو پشاور:گزشتہ روز خیبرپختونخوا پبلک سروس اکیڈمی کے 85ویں پری سروس کورس میں زیرتربیت بلوچستان کے سرکاری افسران نے خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ پشاور کا مطالعاتی دورہ کیا۔ Read more